Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

سینیٹ الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
February 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ الیکشن کیلئے اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

پیپلزپارٹی کی شیری رحمٰن، فاروق ایچ نائیک نےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ پلوشہ خان،تاج حیدر نے بھی کراچی میں کاغذات جمع کرادئیے۔

پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر زرقا، فوزیہ ارشد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔

بلوچستان سے بھی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں۔ ن لیگ کے اُمیدوار بھی آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔