Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ اجلاس‘ اپوزیشن کا وزیراعظم سے اثاثوں کی تفصیلات بتانے کا مطالبہ

سینیٹ اجلاس‘ اپوزیشن کا وزیراعظم سے اثاثوں کی تفصیلات بتانے کا مطالبہ
May 9, 2016
اسلام آباد (92نیوز) سینیٹ اجلاس میں وزیراعظم کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ کا گرما گرم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم سے پاناما لیکس پر ایوان میں آ کر وضاحت دینے کا مطالبہ کیا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں آ کر اپنے اثاثوں کی تفصیلات بتائیں۔ وزیراعظم پاناما لیکس کے الزامات پر چھپتے پھر رہے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔