Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹر منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ، چودھری سرور

سینیٹر منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ، چودھری سرور
March 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب چودھری سلطان نے سینیٹر منتخب ہونے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس عزت پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ۔

چودھری سرور کا کہنا تھا کہ اللہ مجھے پاکستان کی خدمت کرنے کی ہمت دے ،آج کی جیت کے بعد ہمارا اگلا ٹارگٹ پنجاب میں حکومت بنانا ہے ۔

چودھری سرور نے مزید کہا کہ انشاللہ آئندہ وزیر اعظم پاکستان  عمران خان ہوں گے ۔