Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹر فیصل جاوید اور نوجوت سنگھ سدھو میں ٹیلیفونک رابطہ،پاک بھارت میچ پر گفتگو

سینیٹر فیصل جاوید اور نوجوت سنگھ سدھو میں ٹیلیفونک رابطہ،پاک بھارت میچ پر گفتگو
September 19, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو زیادہ سے زیادہ پاک بھارت میچ دیکھنے کے خواہشمند ہیں ۔ سینیٹر فیصل جاوید اور نوجوت سنگھ سدھو میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،جس میں ،پاک بھارت میچ پر گفتگو ہوئی ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کرکٹ دونوں ممالک کو قریب لاتی ہے،نوجوت سنگھ سدھو نے کہا پاک بھارت کرکٹ میچ زیادہ سے زیادہ ہونے چاہئیں ۔