Sunday, September 25, 2022

سینیٹر رحمان ملک کا جعلی ادویات بنانے والوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

سینیٹر رحمان ملک کا جعلی ادویات بنانے والوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سینیٹر رحمان ملک نے جعلی ادویات بنانے والوں کو سزائے موت کا مطالبہ کردیا۔ رحمان ملک نے کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جعلی ادویات پاکستان میں بک رہی ہیں،
رحمان ملک نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں پتھر پیس کر کیپسول میں بھر کر بیچے جاتے ہیں ۔ انسانی زندگی کیساتھ کھیلنا دہشت گردی ہے۔