Saturday, July 27, 2024

سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
April 19, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ کی سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ،رابرٹس نے پانچ ایمی ایوارڈ بھی حاصل کررکھے تھے ۔