Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سیمنٹ کی فروخت میں دس فیصد اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں دس فیصد اضافہ
December 17, 2016

کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سیمنٹ کی خریدو فروخت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) میں ملک بھر میں سیمنٹ کی فروخت میں دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال میں سیمنٹ کی طلب سولہ اعشاریہ پانچ ملین ٹن بڑھی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال میں یہی شرح چودہ اعشاریہ آٹھ ملین ٹن تھی۔