Friday, September 30, 2022

  سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس

   سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس
راولپنڈی(92نیوز)سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت  اجلاس ہوا۔ جنرل راحیل کا متاثرین کیلئے فوج کی طرف سے ایک دن کا راشن دینے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ جنرل راحیل شریف کی تمام متعلقہ حکام کو ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت، متاثرین کے لیے فوج کی جانب سے ایک دن کا راشن دینے کا بھی  اعلان کیا گیا ۔