Sunday, May 19, 2024

سید علی گیلانی نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے معذرت کر لی

سید علی گیلانی نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے معذرت کر لی
July 14, 2015
سرینگر(92نیوز)ممتازحریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی ہائی کمیشن کی  عید ملن پارٹی میں شرکت سے معذرت کرلی  ،سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ  جب  پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نےملاقات میں کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا تو وہ کیا کرنے جائیں گے ؟