سیاہ فام امریکیوں کی ہلاکت کےبعدپولیس میں اصلاحات ضروری ہیں:امریکی صدر
واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سیاہ فام امریکیوں کی ہلاکت کے واقعات کے بعد پولیس میں اصلاحات ضروری ہیں۔ ڈیلاس واقعہ کے بعد ان کا کہنا تھا کہ امریکن عدالتی نظام میں بھی خامیاں ہیں جنہیں ختم کرنا ہو گا ۔
امریکی صدرباراک اوباما نے اس موقع پر لوزیانا اور منی سوٹا میں پولیس کی فائرنگ کی مذمت کی ہے ۔