Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سیالکوٹ : گیس سلنڈر پھٹںے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جھلس گئے

سیالکوٹ : گیس سلنڈر پھٹںے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جھلس گئے
December 28, 2015
سیالکوٹ(92نیوز)سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں گیس کا سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی گھر کے 6افراد جھلس گئے۔ تفصیلات کےمطابق جامکے روڈ ڈسکہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے محمد اکرم گھر میں گیس سلنڈر پر کھانا پکا رہا تھا کہ اچانک گیس لیک ہونے کی وجہ سے سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیاجس سے محمد اکرم سحرش لائبہ اور عائشہ سمیت 6افراد شدید جھلس گئے جنہیں ڈسکہ سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔