Saturday, July 27, 2024

سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ جیل  میں6 افرادکےقاتل  2مجرموں کوپھانسی د ے دی گئی

سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ جیل  میں6 افرادکےقاتل  2مجرموں کوپھانسی د ے دی گئی
April 9, 2016
  سیالکوٹ(92نیوز)دو اور قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئےڈسٹرکٹ جیل  سیالکوٹ میں چھ افرادکےقاتل  دومجرموں کوپھانسی د ے دی گئی۔ مجرم طاہراورناصرنےچودہ سال قبل چھ افرادکوقتل کیاتھا۔