Tuesday, October 4, 2022

سیالکوٹ : پولیس کا پی ٹی آئی کارکن پر تشدد

سیالکوٹ : پولیس کا پی ٹی آئی کارکن پر تشدد
سیالکوٹ(92نیوز)سیالکوٹ میں حاجی پورہ پولنگ اسٹیشن میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکن کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ کے علاقے حافی پورہ کے پولنگ اسٹیشن میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکن کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے تھانے لے گئے ۔