Saturday, October 1, 2022

سیالکوٹ : پولیس اور لیگی کارکنوں میں تصادم ،پولیس انسپکٹر زخمی

سیالکوٹ : پولیس اور لیگی کارکنوں میں تصادم ،پولیس انسپکٹر زخمی
سیالکوٹ(92نیوز)سیالکوٹ میں پولیس اور ن لیگ کے متوالے آمنے سامنے آگئے ہیں ،پولیس کی  جانب سے مظاہرین پر شیلنگ مزید نفری طلب کر لی گئی تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ میں لیگی کارکن اور پو لیس کے درمیان تصاد م ہوگیا ، لیگی کارکنوں نے پوگاڑیوں پر پتھراو کرتے ہوئے ان کے شیشے توڑ دیے ۔ پولیس نے مجبوراً کارکنوں پر شیلنگ کردی ،جبکہ لیگی کارکنوں کے تشدد سے پولیس انسپکٹر شدید زخمی ہوگیا ۔