Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سیالکوٹ : ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

سیالکوٹ : ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق
December 12, 2016

 سیالکوٹ(92نیوز)سیالکوٹ  کے علاقے بڈھی بازار میں ٹرانسفارمرگرنے سےخاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ کے علاقے بڈھی بازار میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون اور ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق  ٹرانسفارمر کے گرنے کے واقعہ میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ہے ۔