Wednesday, September 28, 2022

سیالکوٹ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

سیالکوٹ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
سیالکوٹ (92 نیوز) سیالکوٹ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مہنگائی کے باعث سبزیاں عام عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔ سیالکوٹ میں سبزیوں کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے، مہنگائی کی چکی میں پسےعوام سبزیوں کی بڑھتی  قیمتوں سے پریشان ہیں۔ سیالکوٹ میں پیاز120، آلو90، سبزمرچ 250 روپے کلو تک فروخت میں ہورہی ہیں۔ مٹر300، شملہ مرچ 300، ادرک 600 روپے کلو فروخت ہوگیا۔