سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری،60فٹ چوڑا اسٹیج تیار

سیالکوٹ (92نیوز)سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئے تیاریاں جاری ہیں جبکہ جلسے کیلئے ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج تیارکردیاگیاہے اور کرسیاں بھی لگا دی گئیں ہیں ۔
دوسری طرف تحریک انصاف نے بیس جولائی کوحکومت مخالف تحریک کا شیڈول جاری کرنے کااعلان کر دیا ہے ۔