Saturday, July 27, 2024

سیالکوٹ ،خواجہ آصف کیساتھ طالبات کی 40 منٹ تک سیلفیاں

سیالکوٹ ،خواجہ آصف کیساتھ طالبات کی 40 منٹ تک سیلفیاں
March 31, 2018

سیالکوٹ ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو سیالکوٹ میں نجی کالج کے پروگرام میں لڑکیوں نے گھیر لیا۔

لڑکیوں نے وزیر خارجہ سے کہ اکہ سیلفیاں ہوں گی تو ہی جانے دیں گے ، وزیر خارجہ کو 40 منٹ تک  سیلفیاں لینا پڑ گئیں ۔