Friday, December 8, 2023

سیالکوٹ : جیل سپرنٹنڈنٹ کی بادشاہت ، وارڈر کو بیماری میں بھی چھٹی نہ دی

سیالکوٹ : جیل سپرنٹنڈنٹ کی بادشاہت ،  وارڈر کو بیماری میں بھی چھٹی نہ دی
July 18, 2016
سیالکوٹ(92نیوز)ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا سپرنٹنڈنٹ بادشاہ بن گیا ہے سپرنٹنڈنٹ نے جیل وارڈر کو بیماری میں بھی چھٹی نہ دی ،بیماری شدید ہونے پر  جیل وارڈراکرم خان کا پاؤں کاٹنا پڑ گیا ۔ اکرم خان کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اپنے گھر کے کام بھی کرواتا تھا اور وردی میں گاڑی دھونے سے انکار پر مار پیٹ بھی کر تاتھا ۔