Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سیاسی جماعتوں سے بیزاری کا اظہار‘ کراچی میں ٹرن آﺅٹ 8.76فیصد رہا

سیاسی جماعتوں سے بیزاری کا اظہار‘ کراچی میں ٹرن آﺅٹ 8.76فیصد رہا
April 7, 2016
کراچی (92نیوز) صوبائی دارالحکومت کی عوام نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد اور انتخابی عمل سے بیزاری کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں ووٹروں کا ٹرن آوٹ انتہائی مایوس کن رہا۔ این اے 245میں صرف 8.76فیصد لوگوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ صوبائی اسمبلی کی سیٹ پی ایس 115 میں بھی صرف 10فیصد ووٹ ڈالے گئے۔