Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے !!! ن لیگ کا پی ٹی آئی ارکان کیخلاف ایم کیو ایم کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے !!! ن لیگ کا پی ٹی آئی ارکان کیخلاف ایم کیو ایم کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ
July 27, 2015
اسلام آباد (92نیوز) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی ایم کیو ایم کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا فیصلہ وزیراعظم کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے شروع ہونے والا ہے۔