Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سیاست میں اختلاف رائے ہی اس کا حسن ہے : فاروق ستار

سیاست میں اختلاف رائے ہی اس کا حسن ہے : فاروق ستار
April 8, 2016
کراچی(92نیوز)امجداللہ  کی ایم کیوایم  میں شمولیت پر فاروق ستار بولے  کہ سیاست میں اختلاف رائے ہی اس کا حسن ہے ۔ ایم کیوایم چھوڑنے والوں کو باضمیر اور شامل ہونے والوں کو لالچی کہنا دوہرا معیار ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کے امیدوار امجد اللہ خان کو پارٹی میں شمولیت پر پیسے نہیں دل دیا ہے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ اختلاف رائے ہی جمہوریت کا حسن زن ہے  ، ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم کو چھوڑنے والوں کو باضمیر اور اس میں شمولیت اخیتار کرنے والے کو لالچی کہنا دہرا معیار ہے ۔