سیئول، سالانہ موٹرسائیکل شو میں جدید بائیکس متعارف
سیئول ( 92 نیوز) جنوبی کوریا میں سالانہ موٹرسائیکل شو کا انقاد کیا گیا جس میں درجنوں کمپنیوں اور موٹر سائیکل مالکان نے اپنی تیار کردہ جدید بائیکس پیش کیں۔
اس شو میں پرانی موٹرسائیکلوں کو بھی نئی جدت کے ساتھ متعارف کرایا گیا ، شو میں ہیوی بائیکس ، ویسپا، ٹریل بائیکس کے علاوہ سمارٹ بائیک بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
لوگوں کی بڑی تعداد دلچسپ شو کے مزے لینے کیلئے شریک ہوئی ۔