Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سیئول:جنوبی کوریامیں فیشن شو،روایتی ملبوسات کی نمائش،حسیناؤں نےنت نئےڈیزائن پہن کرریمپ پرواک کی

سیئول:جنوبی کوریامیں فیشن شو،روایتی ملبوسات کی نمائش،حسیناؤں نےنت نئےڈیزائن پہن کرریمپ پرواک کی
May 4, 2015
سیئول(ویب ڈیسک)فرانس کے فیشن ہاؤس چینل نے دوہزارپندرہ سولہ کے روائیتی کورین ملبوسات کونمائش کے لیے پیش کردیا،حسیناؤں کی ریمپ پرکیٹ واک نے تقریب کے ماحول کوگرمادیا۔ تفصیلات کے مطابق سیئول میں سجے موسمی فیشن شومیں معروف ڈیزائنرکارل لیگرفیلڈکے ملبوسات کونمائش کےلیے پیش کیاگیا۔ حسیناؤں نے لمبے بازؤوں والی گول گلے کی جیکٹس،کھلے ٹراوزراورگھٹنوں تک پھیلی ہوئی سکرٹس پہن کرریمپ پرواک کی ۔ قدیم دورکے ڈیزائنزکوجدت کے ساتھ پیش کرنے کوحاضرین کی جانب سے بے حدپسندکیاگیا۔ فیشن شومیں ریمپ کوسفیدپھولوں کے ساتھ سجایاگیاتھا۔ فیشن شوکے اختتام پر ماڈلزنے ایک ساتھ ریمپ پرواک کرکے سماں باندھ دیا۔ 2 3 4 5 6 7    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔