Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سہراب گوٹھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار

سہراب گوٹھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار
March 4, 2021

کراچی (92 نیوز) سہراب گوٹھ کراچی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے

پولیس کے مطابق ملزمان  شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے  کہ پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کر دی ، جوابی فائرنگ میں دونوں ملزم  زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے ۔  ملزمان سے اسلحہ ، نقدی اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ۔

ادھر بخش گوٹھ اور گلشن معمار میں گھر سے پھندا لگی 2 لاشیں برآمد ہوئیں ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی کا لگتاہے۔