سکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں آپریشنز،3مشتبہ دہشتگرد گرفتار
کوئٹہ ( 92 نیوز) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے بلوچستان بھر میں آپریشنز کے دوران تین مشتبہ دہشت گرد گرفتارکر لئے جب کہ 4 مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سبی، کوہلو شاہراہ پر غازی پہاڑوں میں آپریشن کیا۔