سکیورٹی فورسز کےسرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک

آواران(92نیوز)آواران کے علاقے گشگور میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے سرچ آپریشن میں دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں فورسز کی فائرنگ سے تین مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ائع