Wednesday, October 5, 2022

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنادیا

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنادیا

کوئٹہ ( 92 نیوز ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ممکنہ دہشتگردی کا ایک اور مزموم منصوبہ ناکام بنا دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گشت پر موجود ٹیم نے 12 کلو گرام دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کی نشاندہی کر کے اسے ناکارہ بنا دیا ۔
،بارودی سرنگیں کوئٹہ ترقیاتی اتھارٹی کے قریب نصب کی گئی تھیں