Tuesday, November 29, 2022

سکھ یاتری کو راولپنڈی اسپتال میں ڈاکٹروں نے مفت اسٹنٹ ڈال دیا

سکھ یاتری کو راولپنڈی اسپتال میں ڈاکٹروں نے مفت اسٹنٹ ڈال دیا
راولپنڈی (92 نیوز) بھارت سے آئے 63 سالہ رتن سنگھ کو راولپنڈی اسپتال میں ڈاکٹروں نے مفت اسٹنٹ ڈال دیا۔ 63 سالہ رتن سنگھ کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں دل کا دورہ پڑا۔ راولپنڈی اسپتال میں ڈاکٹروں نے انجیو گرافی کی اور دل میں ایک اسٹنٹ ڈال دیا۔ بھارتی سکھ یاتری رتن سنگھ کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اینجیوپلاسٹی کی گئی۔ بھارت سے آئے 63 سالہ رتن سنگھ کو گردوارہ پنجہ صاحب میں دل کا دورہ پڑا۔ رتن سنگھ کو فوری راولپنڈی اسپتال پہنچایا گیا۔ اینجیو گرافی کی تو دل کی شریاں بند نکلی۔ ڈاکٹروں نے اینجیو گرافی کی اور دل میں ایک سٹنٹ ڈال دیا۔ سکھ یاتری رتن سنگھ اینجیوپلاسٹی کے بعد مکمل صحت یاب ہیں ۔ لاکھوں روپے کا علاج مفت کیا گیا۔