Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکھر پولیس کی کارروائی ،پانچ روز قبل اغواہونیوالا مٹیاری کا نوجوان بازیاب

سکھر پولیس کی کارروائی ،پانچ روز قبل اغواہونیوالا مٹیاری کا نوجوان بازیاب
May 6, 2015
سکھر(ویب ڈیسک)سکھر پو لیس نے کچے کے علاقے میں کا رروائی کر کے پا نچ روز قبل اغوا ہو نے والے مٹیا ری کے مغوی نو جوان کو با زیاب کرا لیا ، مغوی کو پانچ روز قبل عورت کی آواز میں کشمور بلا کر اغوا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر پو لیس کی بھا ری نفری نے ایک اطلا ع پر سکھر کے کچے کے علاقے میں کارروائی کی اور وہاں سے ایک گھر میں رکھے ایک مغوی نو جوان طا ہر حسین بروہی کو با زیا ب کرا لیا۔ پو لیس کے مطابق نو جوان مٹیا ری ضلع کے علاقے بھٹ شاہ کا مکین بتا یا جا تا ہے جسے یکم مئی کو عورت کی آواز پر کشمور ضلع کے علاقے غو ثپور بلا یا گیا اور وہاں سے اسے اغوا کرکے سکھر کے کچے میں پا نچ دن تک رکھا گیا۔ جہاں پر آج ایک اطلاع پر کا رروائی کر کے سکھر پو لیس نے اسے با زیا ب کرا لیا اس مو قع پر نوجوان نے کچھ بھی بتا نے سے انکا ر کر دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔