Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکھر : وڈیرے کی نجی جیل سے 17افراد بازیاب

سکھر : وڈیرے کی نجی جیل سے 17افراد بازیاب
May 13, 2016
  سکھر(92نیوز)سکھر میں پولیس کا وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپا، قیدی بنا کر رکھے گئے سترہ افراد بازیاب۔ تفصیلات کےمطابق سکھر میں پولیس نے وڈیرے کے جیل پر چھاپہ مارتے ہوئے قیدی بنائے گئے 17افراد کو بازیاب کرالیا ۔ بازیاب کرائے گئے افراد میں   چار خواتین اور بارہ بچے شامل ہیں جبکہ بازیاب افراد کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔