Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکھر: وڈیرے کی نجی جیل سے بازیاب افراد عدالت میں پیش، 4 خواتین، 12 بچے اور ایک مرد شامل

سکھر: وڈیرے کی نجی جیل سے بازیاب افراد عدالت میں پیش، 4 خواتین، 12 بچے اور ایک مرد شامل
May 14, 2016
سکھر (نائنٹی ٹو نیوز) سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل سے بازیاب افراد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ بازیاب افراد میں 4 خواتین، 12 بچے اور ایک مرد شامل ہے۔ پولیس وڈیرے کے خلاف کارروائی میں کرنے میں ناکام رہی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔