Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراﺅ‘ 92نیوز کا کیمرہ مین زخمی

سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراﺅ‘ 92نیوز کا کیمرہ مین زخمی
May 8, 2016
سکھر (92نیوز) سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر نامعلوم افراد کا پتھراو¿۔ خواتین نے ڈنڈے برسائے۔ پتھراو¿ سے نائنٹی ٹو نیوز کے کیمرہ مین محمد احمد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ اپنے قافلے کے ہمراہ سیاسی مہم پر آج سکھر پہنچے۔ اس موقع پر ان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے پتھراﺅ کیا جبکہ خواتین نے ڈنڈے برسائے۔ منچلوں نے کھمبوں پر آویزاں پاک سرزمین پارٹی کے پوسٹرز بھی اتار پھینکے۔ ایک موقع پر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔ پتھراﺅ سے 92نیوز کا کیمرہ مین زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔