Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، تین فرار

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، تین فرار
March 8, 2021

سکھر (92 نیوز) سکھر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جب کہ تین فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوکی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس کے مطابق  سکھر میں مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جب کہ تین ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ادھر کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں بھی ایک  ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جب کہ  ساتھی فرار ہو گئے ۔ بغدادی پولیس کے مطابق ملزم کبیرعرف دادا سے اسلحہ برآمد ہوا۔