Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سکھر : شکارپور پھاٹک کےقریب آگ لگ گئی ،امدادی ٹیمیں قابو پانے میں مصروف

سکھر : شکارپور پھاٹک کےقریب آگ لگ گئی ،امدادی ٹیمیں قابو پانے میں مصروف
April 19, 2016
سکھر(92نیوز)سکھر میں شکارپورپھاٹک کےقریب بانسوں کی دکانوں میں آگ لگ گئی ہے ۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔