Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سکردو : جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق

سکردو : جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق
August 21, 2016
سکردو(92نیوز)سکردوں میں سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں گرنے سے پانچ سیاہ جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سکردو کے علاقے سدپارہ کے قریب جیپ گہری کھائی میں جا گری  جس کے نتیجے میں 5سیاح  جاں بحق اور3  افراد زخمی ہو گئے ہیں۔