Tuesday, February 7, 2023

سڈنی،پانچ پینگوئنز بچے صحتیابی کے بعد آزاد

سڈنی،پانچ پینگوئنز بچے صحتیابی کے بعد آزاد
سڈنی ( 92 نیوز ) سڈنی میں پانچ پینگوئنز بچوں کو صحتیابی کے بعد آزاد کر دیا گیا۔ یہ پانچوں بچے ایک مچھیرے کے جال میں پھنس کر زخمی ہوگئے تھے، وائلڈ لائف ماہرین کو یہ انتہائی بری حالت میں ملے تھے ۔ وائلڈ لائف ماہرین نے انھیں دو ماہ تک ایک ہسپتال میں رکھا ، مکمل صحتیاب ہونے کے بعد انھیں واپس ساحل  پر چھوڑ دیا گیا۔ اس موقع پر پانچوں پنگوئنز بہت خوش دکھائی دیئے ۔