Monday, November 28, 2022

سچ اجاگر کرنے پر ایس ایچ او نے اندھیر نگری کے میزبان کےخلاف مقدمہ کرادیا

سچ اجاگر کرنے پر ایس ایچ او نے اندھیر نگری کے میزبان کےخلاف مقدمہ کرادیا
اوکاڑہ(92نیوز)قانون کےرکھوالےنے ہی قانون کی دھجیاں اڑادیں، اوکاڑہ میں ایس ایچ اومہراسماعیل ڈاکوؤں کارکھوالابن گیا۔ نائنٹی ٹو نیوزنے عوام کی آواز بن کرمعاملہ اٹھایاتوایس ایچ او بیلہ نورے کی دیدہ دلیری پراترآیا۔ سچ اجاگر کرنے پر’’اندھیرنگری’’کےمیزبان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔