Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپین میں عالمی فیشن شو نے رنگ جما دیے

سپین میں عالمی فیشن شو نے رنگ جما دیے
February 7, 2016
سویا (ویب ڈیسک) سپین کے شہر سویا میں عالمی فیشن شو کے انعقاد نے ہر طرف رنگ بکھیر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے شہر سویا میں عالمی فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبرو ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے اور نئے نت ملبوسات کی نمائش کی۔ عالمی فیشن شو میں مختلف ڈیزائنروں کی تخلیقات پیش کی گئیں جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔ ماڈلز نے خوبصورت لباس زیب تن کر رکھے تھے جو جدیدیت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج معلوم ہو رہے تھے۔ سروں پر سجے خوبصورت مصنوعی پھولوں اور مختلف رنگوں کے ہیٹ کی سجاوٹ نے فیشن شو کی خوبصورتی کو چارچاند لگا دیے۔ فیشن شو میں معروف ملکی و غیرملکی ماڈلز نے شرکت کی۔ آرگنائزرز کو اس فیشن کے ذریعے اپنی تخلیقات سے اچھی خاصی کمائی کی امید ہے۔ italy fashion show italy fashion show1 italy fashion show2 italy fashion show3 italy fashion show4