Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپین میں بیلوں کے آگے بھاگنے کا مقابلہ

سپین میں بیلوں کے آگے بھاگنے کا مقابلہ
July 7, 2017

 

میڈریڈ (ویب ڈیسک)سپین  کے شمالی شہر  سین فرمن میں بیلوں کے آگے دوڑنے کا روایتی مقابلہ منعقد ہوا جس میں لوگ بدمست بیلوں کے آگے دوڑتے ہوئے بل فائٹنگ ایرینا میں داخل ہوئے ۔ 875میٹر کی اس ریس کے دوران بیلوں نے لوگوں کو خوب بھگایا اور کئی کو اپنے سینگوں سے زخمی بھی کیا۔ سفید ملبوسات پہنے دو ہزار سے  زائد افراد ریس میں  شریک ہوئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔