Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپین : تیز رفتار بس الٹنے سے 14افراد جاں بحق

سپین : تیز رفتار بس الٹنے سے 14افراد جاں بحق
March 20, 2016
ویلنشیا(ویب ڈیسک)اسپین میں غیرملکی طلبہ کی بس  تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے ایک گاڑی سے جاٹکراگئی ،حادثے میں چودہ افرادہلاک اورچالیس سے زائدزخمی ہوگئے ہیں ، غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق غیرملکی طلبہ کی بس ہسپانوی شہرویلنشیاسے بارسلوناجاتے ہوئے حادثے کاشکارہوئی ۔ بس تیزرفتاری کے باعث الٹنے ایک گاڑی سے جاٹکراگئی تھی۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اورزخمیوں اورلاشوں کواسپتال منتقل کیا۔ ہلاک افرادکی قومیت کے بارے میں تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے ۔