Saturday, July 27, 2024

سپر ٹروپرز کے سیکوئیل کا فائنل ٹریلر جاری

سپر ٹروپرز کے سیکوئیل کا فائنل ٹریلر جاری
April 16, 2018
لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور مووی سُپر ٹروپرز کے سیکوئیل کا فائنل ٹریلر جاری ہوگیا ۔ فلم 20 اپریل کو بڑی سکرین پر دھوم مچائے گی۔