Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ کا دانیا عزیز پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا دانیا عزیز پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
March 6, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ میں دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے  دانیال عزیز پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لینے کی استدعا مسترد  کر دی ۔

جسٹس شیخ عظمت نے ریمارکس دیئے آپ کے جواب سے مطمئن نہیں، بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس میں عدالت کے تقدس کو دیکھنا ہے۔ دانیال عزیز پر 13 مارچ کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی۔