Thursday, September 29, 2022

سپریم کورٹ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
September 11, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ 13 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

چیف الیکشن کمشنر کی تعینتاتی ایڈوکیٹ علی عظیم آفریدی نے چیلنج کر رکھا ہے۔