Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ پرگندےکپڑے لٹکانےوالےاب اسکی حفاظت کی بات کررہے ہیں : مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ پرگندےکپڑے لٹکانےوالےاب اسکی حفاظت کی بات کررہے ہیں : مریم اورنگزیب
July 16, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیر مملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں سپریم کورٹ پرگندے کپڑے لٹکانے والے اب اس کی حفاظت کی بات کررہے ہیں ۔ کے پی احتساب کمیشن کا تالا کھول کر اپنے منہ کو لگائیں ۔ عمران خان کی اصلیت جان کرورکرز دوسری جماعتوں میں جارہے ہیں نوازشریف نے کارکنوں کو کال دی تو آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔