Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ نے ڈان لیکس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹ نے ڈان لیکس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
February 28, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ نے ڈان لیکس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ، ڈان لیکس کے حوالے سے بریگیڈیئر (ر) محمد عربی نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

 درخواست میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو فریق بنایا گیا ہے ۔

درخواست کی سماعت چیف جسٹس اپنےچیمبر میں کریں گے

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیئے ۔