Saturday, July 27, 2024

سپریم کورٹ نے چیئرمین شیخ زید اسپتال کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دے روکدیا

سپریم کورٹ نے چیئرمین شیخ زید اسپتال کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دے روکدیا
April 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) شیخ زید اسپتال  کے سربراہ کی تقرری پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی ، سپریم کورٹ نے چیئرمین کی مدت ملازمت میں مزید توسیع سے روک دیا ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت کو پورے صوبے میں اور کوئی شخص نہیں ملتا ۔ عدالت نے  اسپتال کے سینئر ترین شخص کو چیئرمین کا چارج دینے کی ہدایت کردی ۔