Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد بھی کھول دی

سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد بھی کھول دی
July 21, 2017

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھول دیا اور کہا کہ  ہر  چیز کو سامنے لائیں گے۔

جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب ہر چیز کھلے گی کوئی بھی چیز پردےمیں نہیں رہے گی ۔  عدالت نے خواجہ حارث کو والیم 10 کی مخصوص دستاویز پڑھنے کو دے دی  اور عدالتی ریمارکس  میں یہ بھی کہا گیا کہ  ابھی والیم 10 کسی کو نہیں دکھائیں گے۔