Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم کورٹ نے ایاز خان نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے ایاز خان نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
August 10, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے نیب کو این آئی سی ایل کیس میں ایاز خان نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے بتایا گیا کہ ایاز خان نیازی کے خلاف 2 انکوائریاں چل رہی ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جسے پکڑنا ہوتا ہے اسے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ نیب کیسے سیاسی طور پر لوگوں کو باہر جانے کے راستے بتاتا ہے۔ عدالت کو سب پتہ ہے۔