Friday, September 29, 2023

سپریم کورٹ نےطاہر القادری کیخلاف  درخواست  خارج کر دی

سپریم کورٹ نےطاہر القادری کیخلاف  درخواست  خارج کر دی
March 10, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے طاہر القادری کے خلاف دوہری شہریت کیس کی درخواست خارج کردی ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے  اپنے چیمبر میں  کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار شاہد اورکرزئی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا  تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری دوہری شہریت رکھتے ہیں ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ طاہر القادری کو پاکستان آنے اور انتخابات میں لینے سے روکا جائے۔ عدالت نے درخواست کی عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔